نظام آباد کا جغرافیہ - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

13.10.19

نظام آباد کا جغرافیہ

نظام آباد کا رقبہ 4,288 مربع کیلومیٹر ہے۔ اس کے شمال میں ضلع نرمل ، مشرق میں جگتیال اور راجنا سرسلہ اضلاع، مغرب میں مہارشٹرا کا ضلع ناندیڑ اور جنوب میں کاماریڈی ضلع واقع ہے۔ مشہور ندی گوداوری نظام آباد ضلع سے ہی ریاست تلنگانہ میں داخل ہوتی ہے۔

No comments:

Post a Comment