قلعہ نظام آباد - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

25.10.19

قلعہ نظام آباد


نظام آباد قلعہ دسویں صدی عیسوی میں راشٹرکتا سلطنت کے باشاہوں نے تعمیر کیا تھا۔ یہ شہر نظام آباد کے مرکزی علاقے گاندھی چوک سے دو کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ قلعہ پر جگناتھ مندر واقع ہے جسے رگھوناتھ مندر یا قلعہ رامالائم بھی کہا جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment