غزل : ضامن علی حسرت - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

6.10.19

غزل : ضامن علی حسرت


جو خدا کے قہر سے ڈرتے ہیں
پھر کہاں وہ گناہ کرتے ہیں

ہم سدا جن کو اپنا کہتے ہیں
بات غیروں کی وہ جو سنتے ہیں

بجھنے لگتے ہیں کیوں دئیے سارے
جب بھی راہوں سے ہم گزرتے ہیں

جس نے رسوا کیا ہے جی بھر کے
جب بھی راہوں سے ہم گزرتے ہیں

3 comments:

  1. بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
    ۔۔۔۔ محمد حبیب الدین مصطفیٰ صاحب

    ReplyDelete
  2. ڈاکٹرضامن علی حسرت صاحب ںہ صرف شاعر بلکہ افسانہ نگار، مزاح نگار و تنقیدنگار بھی ہیں۔

    ReplyDelete