توسیعی لیکچر: بعنوان رباعیات امجد حیدرآبادی کی معنویت
ڈاکٹراسلم فاروقی وڈاکٹرعبدالعزیزسہیل کی اطلاع کے بموجب اردو اسکالرس اسوسی ایشن تلنگانہ کے زیر اہتمام ایک توسیعی لیکچر بعنوان "رباعیات امجد حیدرآبادی کی معنویت" بتاریخ 22 اگسٹ بروز ہفتہ 11.00 بجے دن ہندوستانی وقت منعقد کیا جا رہا ہے اس توسیعی لیکچر میں آپ معہ احباب زوم پلیٹ فارم سے مندرجہ ذیل لنک یا آئی ڈی پاس ورڈ کے ساتھ شرکت کریں۔
ڈاکٹرمحمد ناظم علی ومحسن خان نے محبانِ اردوسے اس پروگرام میں شرکت کی خواہش کی ہے۔
https://us02web.zoom.us/j/85484563967?pwd=Mko0eGVwOTdOclArZ3c1bHd0M1BYUT09
ID. 854 8456 3967
Passcode. 349328
No comments:
Post a Comment