کنٹیشور مندر نظام آباد - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

11.11.19

کنٹیشور مندر نظام آباد


نیلا کنٹیشور مندر ، شہر نظام آباد کے مرکزی علاقے میں واقع ہے۔ یہ مندر شیو بھگوان سے منسوب ہے۔ جین مذہب کے طرز آرکٹیکچر پر تقریباً 500 سال قبل یہ مندر تعمیر کیا گیا تھا۔

No comments:

Post a Comment