آر کے انجینئرنگ کالج نظام آباد - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

5.11.19

آر کے انجینئرنگ کالج نظام آباد


آرکے کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، ضلع نظام آباد کے شہر بودھن میں 1999 میں قائم کیا گیا۔ یہ ایک مسلم اقلیتی کالج کا درجہ رکھتا ہے اور جواہر لال نہرو ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (جے۔این۔ٹی۔یو ، حیدرآباد) سے ملحق ہے۔ چار انڈر گریجویٹ (بی۔ای) اور دو سالہ پوسٹ گریجویٹ (ایم۔ای) کی کورسز فراہم کیے گئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment