ڈچپلی مندر - تلنگانہ کا کھجوراہو - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

27.10.19

ڈچپلی مندر - تلنگانہ کا کھجوراہو


ڈچپلی مندر ، 14 ویں صدی عیسوی میں موسونری نایک راجاؤں کی طرف سے نظام آباد میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ بھگوان رام سے منسوب ہے۔ اس مندر کو تلنگانہ کا کھجوراہو بھی کہا جاتا ہے۔ پہاڑ کی چوٹی پر قائم اس مشہور مندر کی دیواروں پر عمدہ نقش و نگار موجود ہیں۔

No comments:

Post a Comment